مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) محترم سیف المالک صاحب اے۔ڈی۔ای۔او۔سپورٹس مانسہرہ، محترم کاشف تیمور خان سابق ممبر ضلع کونسل مانسہرہ نے کو گورنمنٹ مڈل سکول جابہ ملک پور میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔طلبا۶ ٹچیر اور سکول انتظامیہ اور اہلیان علاقہ کی شرکت

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ ڈپٹی ڈائریکٹر ارشد عباسی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرحان احمد کے ہمراہ فوڈ سیفٹی آفیسرز محمد نور الدین مہر دورانی ,عدنان علی محمد جنید کی جا نب سے مانسہرہ میں بیکری، ہوٹل مالکان پروڈکشن یونٹ کے سٹاف کے ہمراہ ایک روزہ ٹرینگ منعقد کی گئی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان سید سیف الاسلام شاہ کا ڈی پی او آفس لوئر کوہستان آمد۔۔۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان سید سیف الاسلام شاہ کا ڈی پی او آفس لوئر کوہستان آمد پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر کوہستان ذوالفقار خان جدون،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر فدا محمد خان اور پولیس آفیسران/جوانوں نے استقبال کیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان(نثاربیٹنی سے)ڈیرہ اسماعیل خان شہر، سرکلر روڈ پر قائم مختلف پلازوں اور مارکیٹوں کی پارکنگ ایریا نا پید، سڑک کے دونوں اطراف میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں، سڑکیں سکڑ کر رہ گئیں، ہر وقت ٹریفک جام کے مناظر، ٹریفک پولیس/ضلعی انتظامیہ بے بس،