کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار چھومس کا آغاز۔ کیلاش کی تینوں وادیوں ، رمبور، بریر اور بمبوریت میں کیلاش قبیلے کے مرد، خواتین رقص کرکے خوشی منا رہے ہیں۔ لڑکے لڑکیاں ، بوڑھے جوان بچے سب گھر ، گھر جاکر مذہبی گیت گا تے ہوئے معمر خواتین گھر کے دروازے کو اخروٹ سے کٹکھٹا کر خیر و برکت کی دوائیں مانگ رہے ہیں۔ منچلوں نے خوب موج مستی کی۔مزید تفصیلات جانتے ہیں گل حماد فاروقی کی رپورٹ میں