سیہون شریف(ایم حسین جتوئی) آر بی او ڈی ایمپلائیز یونین سیہون کی طرف سے پراجیکٹ ڈائریکٹر پر کرپشن کرنےکے الزام PD منور علی بوزدار ورک چارج کے فرضی نام دے کر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپےکے ٹیکے لگادئیے PD کے خلاف آفیس کئمپ سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی سخت نعرے بازی حقوق کے حصول کے لئےجدوجہد کادائرہ وسیع کرنے کا چتاء

کشمور(سید ظفر حسین شاہ)پٹان کے گھر ڈاکو کا حملے ایک قتل دوسرا زخمی کندھ کوٹ” کے کالٹیکس پمپ کے قریب 7 مسلح ڈاکووں نے پٹھان قبیلے کے لوگوں کے گھر گھس کر ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ گھر مالک جان بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا متاثرہ اہل خانہ کی جانب سے انڈس ھائی وے پر لاش رکھ کر احتجاجی مظاھرہ کیا ، سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کی ٹریفک جام ہوگئی