نوشہرہ:-(حبیب صافی ۔ ملنگ جان) ڈیوٹی پوری ایمانداری اور فرض شناسی سے کریں،عوام کیساتھ نرمی سے پیش آئیں، جرائم کی شرح میں کمی لائیں اور علاقہ میں گشت زیادہ سے کرنے کے بارے میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن (R)منصور امان کا ضلع بھر کے انٹی سٹریٹ کرائم سکواڈ کو ہدایات۔۔۔

پشاور (حبیب صافی) ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان نے کہاہے کہ سرکاری اداروں کے ساتھ نجی تعلیمی ادارے تعلیم کے میدان میں گراں قدرخدمات انجام دے رہی ہیں، علم کی روشنی پھیلانا بھی عبادت ہے او رنوجوان نسل کو علم کی روشنی سے منور کرنے سے ملک وقوم کا مستقبل وابسطہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان نے بحیثیت مہمان خصوصی کیپیٹل ڈگری کالج پشاور کی سالانہ تقسیم انعامات کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا

ضلع مہمند:(فرہاد خان کدی خیل)آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن باجوڑکابینہ کا دورہ مہمند،مختلف سکولوں کے دورے کے ساتھ ساتھ ضلع مہمند کے آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کابینہ کے ساتھ ملاقات بھی کی، اس موقع پر آل مہمند پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر بختی جان،جنرل سیکرٹری جاوید خان اور پریس سیکرٹری گل درب خان موجود

ایبٹ آباد کمپلیکس ہسپتال کے آئ سی یو وارڈ میں تشویشناک حالت میں موجود خاتون کو انصاف نہ مل سکا۔ بٹگرام کے علاقہ دندئ سے تعلق رکھنے والی ناز بی بی کو سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور مبینہ طور پر زہر دیکر قتل کرنے کی کوشش کی پولیس نے تاحال ایف آئ آر درج نہ کی لواحقین سراپہ احتجاج بن گئے