مظفر آباد(شہزاد حسین میر)ہم اہلِ علاقہ اور اہلیانِ مظفرآباد کی طرف سے جناب بدر منیر صاحب کو ڈپتی کمشنر مظفرآباد تعینات ہونے پر دل کی عمیق گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کے مظفرآباد کے امن و امان کو برقرار رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔