86

ڈیرہ اسماعیل خان(نثاربیٹنی سے)تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ق) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے صدر رحمت اللہ خان نے مسلم لیگ(ق) پنجاب کے جنرل سیکریٹری کامل علی آغا کو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

ڈیرہ اسماعیل خان(نثاربیٹنی سے)تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ق) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے صدر رحمت اللہ خان نے مسلم لیگ(ق) پنجاب کے جنرل سیکریٹری کامل علی آغا کو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کامل علی آغا عوامی راہنما ہیں اور انکا انتخاب جمہوریت کی جیت ہے، انہوں نے کہا کہ پارٹی کا ان پر مسلسل اعتماد انکی پارٹی خدمات کا بین ثبوت ہے، اللہ تعالی کے فضل و کرم سے کامل علی آغا نے سینیٹ کا انتخاب بلا مقابلہ جیت لیا ہے اور انہیں سینیٹ میں تیسری بار قوم کی خدمت کا موقع ملا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں