41

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)
معاون خصوصی وزیر اعلی kpkسید احمد حسین شاہ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ ڈاکٹر قاسم علی خان صاحب مانسہرمتاثرین سکی کناری ڈیم کے دھرنے کے دوران متاثرین سُکی کناری ڈیم مکان معاوضہ رقم وصولی کے مطالبہ کے لیٸے سرکٹ ہاٶس کے باہر احتجاج جبکہ متاثرین کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد 15مارچ تک معاوضے کی ادا ٸیگی کے لیے متاثرین سکی کناری ڈیم سے ٹاٸم مانگ لیا متاثرین سکی کناری ڈیم کے مسائل حل کروانے کی یقین دانی پر خاندان پیر بابا کے چشم چراغ علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی مرکزی جنرل سیکرٹری متحدہ سادات پاکستان نے بلخوص ڈی سی صاحب مانسہرہ اور معاون خصوصی سیداحمدحسین شاہ صاحب کاشکریہ ادا کیا اور قبلہ پیر صاحب نے ایم پی اے احمد شاہ کو سکی کناری ڈیم متاثرین کے حق میں جاندار مؤقف اختیار کرنے.پر اور متاثرین کی مکمل حمایت کا یقین دلاوانے اور انکی مکمل تائید کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا اور متاثرین سکی کناری ڈیم کو پرامن رہنے کی اپیل کی….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں