34

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والے حادثات میں بہترین اور بروقت امدادی کارروائیاں کرنے پر ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرحفیظ الرحمن صاحب کو ڈپٹی کمشنر مانسہرہ ڈاکٹر قاسم علی خان نے بیسٹ پرفامس ایوارڈ دیا ،

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والے حادثات میں بہترین اور بروقت امدادی کارروائیاں کرنے پر ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرحفیظ الرحمن صاحب کو ڈپٹی کمشنر مانسہرہ ڈاکٹر قاسم علی خان نے بیسٹ پرفامس ایوارڈ دیا ،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر قاسم خان نے ریسکیو 1122 کی کارکردگی کو بہتر ین الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حفیظ الرحمن صاحب نے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر قاسم علی خان کا شکریہ ادا کیا اور یعقین دلایا کہ انشاللہ ریسکیو 1122مستقبل میں بھی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد صاحب کی رہنمائی میں عوام کو بروقت اور بہترین خدمات جاری دکھے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں