52

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ بالاکوٹ روڈ پر کوٹکے پل کے قریب سوزوکی گاڑی کو تیز رفتاری کی وجہ سے حادثہ

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ بالاکوٹ روڈ پر کوٹکے پل کے قریب سوزوکی گاڑی کو تیز رفتاری کی وجہ سے حادثہ پیش آیا حادثے کی اطلاع پر ریسکیو (1122) کا میڈیکل سٹاف ایمبولینس موقع پر پہنچ گیا حادثہ صبح تین بجے کے قریب پیش آیا حادثے میں زخمی ہونے والے ڈرائیور علی اصغر کا تعلق حدود بانڈی سے ہے زخمی علی اصغر کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں