13

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) محترم سیف المالک صاحب اے۔ڈی۔ای۔او۔سپورٹس مانسہرہ، محترم کاشف تیمور خان سابق ممبر ضلع کونسل مانسہرہ نے کو گورنمنٹ مڈل سکول جابہ ملک پور میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔طلبا۶ ٹچیر اور سکول انتظامیہ اور اہلیان علاقہ کی شرکت

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)
محترم سیف المالک صاحب اے۔ڈی۔ای۔او۔سپورٹس مانسہرہ، محترم کاشف تیمور خان سابق ممبر ضلع کونسل مانسہرہ نے کو گورنمنٹ مڈل سکول جابہ ملک پور میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔طلبا۶ ٹچیر اور سکول انتظامیہ اور اہلیان علاقہ کی شرکت …اس موقع پر میڈیا سے گفگتو کرتے ہوۓ محترم سیف المالک صاحب اے۔ڈی۔ای۔او۔سپورٹس مانسہرہ، نے کہا کہ
شجرکاری کا وقت سب کو چاہئیے کہ اپنے علائقے جگہ گھروں اسکول پارک کالج گلی محلہ جہاں جہاں درخت لگانا مناسب ہوں وہان درخت ضرور لگائیں یہ نبی اکرمﷺ کا عمل اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ھے درخت وقت کی ضرورت ھے ہم سب مل کر ماحول کو درخت لگاکر بہتر اور خوبصورت بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں