152

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) متاثرین سکی کناری ڈیم پارس کاغان ویلی کے حوالے اہل علاقہ سے خاندان پیر بابا کے چشم وچراغ علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی نقوی مرکزی جنرل سیکرٹری متحدہ سادات پاکستان گفتگو کر رہے ہیں

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)
متاثرین سکی کناری ڈیم پارس کاغان ویلی کے حوالے اہل علاقہ سے خاندان پیر بابا کے چشم وچراغ علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی نقوی مرکزی جنرل سیکرٹری متحدہ سادات پاکستان گفتگو کر رہے ہیں اس موقع پر سید صداقت شاہ سید عبداللہ شاہ سید بشارت شاہ سید صابر شاہ سید اشتیاق شاہ موجود ہیں قبلہ پیر صاحب نے سب متاثرین علاقہ کو پر امن رہنے کی اپیل کی اور انتظامیہ کو پیغام دیا ہے کہ ان لوگوں کے مطالبات سنے جاٸیں اور فلفور حل کراوے جائیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں