55

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ ڈپٹی ڈائریکٹر ارشد عباسی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرحان احمد کے ہمراہ فوڈ سیفٹی آفیسرز محمد نور الدین مہر دورانی ,عدنان علی محمد جنید کی جا نب سے مانسہرہ میں بیکری، ہوٹل مالکان پروڈکشن یونٹ کے سٹاف کے ہمراہ ایک روزہ ٹرینگ منعقد کی گئی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)
مانسہرہ ڈپٹی ڈائریکٹر ارشد عباسی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرحان احمد کے ہمراہ فوڈ سیفٹی آفیسرز محمد نور الدین مہر دورانی ,عدنان علی محمد جنید کی جا نب سے مانسہرہ میں بیکری، ہوٹل مالکان پروڈکشن یونٹ کے سٹاف کے ہمراہ ایک روزہ ٹرینگ منعقد کی گئی جس پر مانسہرہ کی تمام بیکری اور ہوٹل پروڈکشن سٹاف نے شرکت کی جس پر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ٹرینگ دی گئی پروڈکشن سٹاف کو کہا گیا ہے کہ وہ صفائی کا خاص خیال رکھا اور ایسی کوئی بھی چیز استعمال نہ کریں پروڈکشن کے دوران جو کھانے کے لیے مضر صحت ہو اس موقع پر بیکری مالکان کو سختی سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی بیکری کے کارخانوں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں اور ہر چیز کو ڈھانپ کر رکھیں اور خاص طور پر ہر چیز پر ایکسپری لگاے اور ہوٹل مالکان اپنی صفائی کا خاص خیال رکھیں فوڈ اتھارٹی کے اس اقدام کو عوام کی جناب سے سہرا….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں