6

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان سید سیف الاسلام شاہ کا ڈی پی او آفس لوئر کوہستان آمد۔۔۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان سید سیف الاسلام شاہ کا ڈی پی او آفس لوئر کوہستان آمد پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر کوہستان ذوالفقار خان جدون،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر فدا محمد خان اور پولیس آفیسران/جوانوں نے استقبال کیا۔

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)
ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان سید سیف الاسلام شاہ کا ڈی پی او آفس لوئر کوہستان آمد۔۔۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان سید سیف الاسلام شاہ کا ڈی پی او آفس لوئر کوہستان آمد پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر کوہستان ذوالفقار خان جدون،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر فدا محمد خان اور پولیس آفیسران/جوانوں نے استقبال کیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے آفیسران/جوانوں کی ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان کو مختصر تعارف کروائی اور موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر میٹنگ بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں