15

میانوالی ڈی پی او میانوالی کے نام ایک اہم عوامی پیغام

جناب والا
تھانہ واں بھچراں میں چوری کی بڑ ھتی ھوئی وار دا توں پر عوام پریشان
پولیس لمبی تان کر سو گئی ہر رات چور یو ں کی واردا تیں ھو رہی ہیں گائے اور بکریاں اٹھائی جا رہی ہیں موٹر سا ئیکل اٹھا ئے جا رہے ہیں آج سے بارہ دن قبل میاں دین والا سے رات کی تاریکی میں محمد امتیاز اعوان کے گھر سے اصیل چھ مر غے جن کی مالیت ایک لاکھ بیس ہزار تھی نامعلوم چور لے اڑ ے تھا نہ واں بھچراں میں مورخہ دس جنوری 2021.کونامعلوم چوروں کے خلاف در خوا ست دی جو asi اقبال کو مارک ہوئی اس نے کچھ نہ کیا بندہ نے اپنے طور پر چور تلاش کیے تین افراد کے خلاف نامزد در خو است لے کر تھا نے گیا اور فر نٹ ڈیکس پر جمع کرانے کی کو شش کی مگر پھر پر انی روایت کو قائم رکھا اور درخواست اقبال asi نے لے لی اور پھر خا موش ہو گئے
جناب والا
اب عوام کہاں جا ئے اپنی شکایت کس سے کرے
کیاعوام اب میڈیا پر شور مچائے کیا ہر شخص کو انصاف تب ملے گا جب میڈیا پر آ کر پولیس کے خلاف بیان دے گا کوئی ہے جو اس بات کا ایکشن لے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں