29

اوکاڑہ (منظور حسین) منڈی احمد آباد عظیم باپ کے عظیم بیٹوں انجنئیر مرزا علی رضا بیگ اور مرزا نوید بیگ نے شہریوں کے درپیش مسائل حل کرنےکے لیے سیکرٹری وایڈشنل سیکرٹری مواصلات تعمیر سے ان کے آفس میں ملاقات

اوکاڑہ (منظور حسین) منڈی احمد آباد عظیم باپ کے عظیم بیٹوں انجنئیر مرزا علی رضا بیگ اور مرزا نوید بیگ نے شہریوں کے درپیش مسائل حل کرنےکے لیے سیکرٹری وایڈشنل سیکرٹری مواصلات تعمیر سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور منڈی احمد آباد تا کنگن پور روڈ کی خستہ حالی کی رپیرنگ اور نیا روڈ تعمیر کیے جانے کا فی الفور مطالبہ کیا تاکہ شہریوں کی آمدورفت کو مزید آسان بنایاجائے تاکہ انکی شدید ذہنی اذیت کا ازالہ ہو سکے انکے اس احسن اقدام پر شہریوں نے دل کھول کر فرزند منڈی احمد آباد کا دل سے شکریہ ادا کیا ہے اور آن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں