32

قصور (منظور حسین) پولیس تشدد سے ایک اقر قیمتی جان ضائع تھانہ منڈی کنگن پورکی چوکی شام کوٹ میں پولیس کی حراست میں ملزم مہر محمد ارشد ولد برکت علی پولیس تشدد سے جانبحق ہوگیا ورثا کا موقف

قصور (منظور حسین) پولیس تشدد سے ایک اقر قیمتی جان ضائع تھانہ منڈی کنگن پورکی چوکی شام کوٹ میں پولیس کی حراست میں ملزم مہر محمد ارشد ولد برکت علی پولیس تشدد سے جانبحق ہوگیا ورثا کا موقف بیان کے مطابق کہ پولیس نے تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے ورثا کی اعلیٰ احکام سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ تاکہ حقیقت کو سامنے لایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں