13

ضلع مہمند (فرہاد کدی خیل) مختلف سیاسی جماعتوں نے الیکشن ملتوی ہونے کی سخت مخالفت کردی-مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر اور پی کی 103 کے امیدوار نثار مہمند-جے یوآئی کے ضلعی امیر اور پی کے 104 کے امیدوار عارف حقانی -پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مہمند کے جنرل سیکرٹری فضل ہادی اور پی ٹی اٸی رہنما محمدسلیم نے کہا-کہ صوبائی حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں -کہ الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر الیکشن ملتوی کریں

ضلع مہمند (فرہاد کدی خیل) مختلف سیاسی جماعتوں نے الیکشن ملتوی ہونے کی سخت مخالفت کردی-مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر اور پی کی 103 کے امیدوار نثار مہمند-جے یوآئی کے ضلعی امیر اور پی کے 104 کے امیدوار عارف حقانی -پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مہمند کے جنرل سیکرٹری فضل ہادی اور پی ٹی اٸی رہنما محمدسلیم نے کہا-کہ صوبائی حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں -کہ الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر الیکشن ملتوی کریں-الیکشن کمیشن ایک آزاد ادارہ ہے-جس نے 2013اور2018میں بدترین حالات میں الیکشن کروائے-2017 کے فیصلے کے مطابق پاک فوج آئین کے مطابق سیکیورٹی دینے کی ذمہ دار ہے-23 دنوں کیا گارنٹی ہے کہ حالات ٹھیک ہوں گے-یہ الیکشن سے راہ فرار ہے-جو کہ ہمیں کسی صورت قبول نہیں-اور اگر ایسا کوئی فیصلہ ہوا-تو ہم کسی قسم کے احتجاج سے گریز نہیں کریں گے-نج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں