42

شورکوٹ(بیورو چیف محمد عمران مانی) باہو پل پتن روڈ پر دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے کے بعد ٹرالر سے جا ٹکرائے ایک بچہ موقع پر جانبحق خاتون زخمی

شورکوٹ(بیورو چیف محمد عمران مانی) باہو پل پتن روڈ پر دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے کے بعد ٹرالر سے جا ٹکرائے ۔

ریسکیو 1122شورکوٹ کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی لیکن اڈا گھیل پور کا رہائشی مدثر ولد خالد عمر 12 سال کے اوپر سے ٹرالر گزر گیا جس کی وجہ سے وہ موقع پر جانبحق ہو گیا۔ جبکہ ڈبکلاں کی رہائشی شازیہ زوجہ نوید عمر 28 سال زخمی ہو گئی جس کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ شفٹ کر دیا۔
ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں