22

شورکوٹ( بیورو چیف محمد عمران مانی )ملتان روڈ زرعی ترقیاتی بنک کے ساتھ چائے کی دوکان میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ لگ گئی۔

شورکوٹ( بیورو چیف محمد عمران مانی )ملتان روڈ زرعی ترقیاتی بنک کے ساتھ چائے کی دوکان میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ لگ گئی۔
آگ لگنے کی وجہ سلنڈر کی لیکج بنی۔
ریسکیو 1122 شورکوٹ کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بروقت رسپانس کر کےنہ صرف آگ پر مکمل کنٹرول کیا بلکہ لوگوں بہت بڑے نقصان سے بچا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں