85

جھنگ:جسٹس منصور علی شاہ بن کر ڈی پی او جھنگ سے بار بار بات کرکے کانسٹیبل کی چھٹیاں لینے کی سفارش وکیل اور کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج وکیل فیض علی شاہ نے جسٹس منصور علی شاہ سپریم کورٹ بن کر ڈی پی او جھنگ کو کالز کی کانسٹیبل جب چھٹیاں لینے ڈی پی او کے پاس گیا تو ڈی پی او صاحب نے کہا کہ جسٹس صاحب سے میری بات کروائے تو معاملہ۔کھل گیا مقدمہ درج۔ رپورٹ مہر نوید سدھانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں