11

شورکوٹ (ارسلان منیر)شاہ صادق نہنگ میں سابقہ کونسلر ڈاکٹر سرفراز احمد کے ڈیرے پر اج نادرا ٹیم پہنچی اور لوگوں کو قومی شناختی کارڈ تقسیم کیے

شورکوٹ (ارسلان منیر)شاہ صادق نہنگ میں سابقہ کونسلر ڈاکٹر سرفراز احمد کے ڈیرے پر اج نادرا ٹیم پہنچی اور لوگوں کو قومی شناختی کارڈ تقسیم کیے
تفصیلات کے مطابق شاہ صادق نہنگ میں ڈاکٹر سرفراز احمد کے ڈیرے پر اج نادرا ٹیم پہنچی اور جنہوں نے شناختی کارڈ کے لئے ایک ماہ قبل درخواست فارم جمع کرایا تھے آج اہل علاقے کے لوگوں نے اپنے شناختی کارڈ وصول کر لیا اور اہل علاقے کے لوگوں نے سابقہ کونسلر ڈکٹر سرفراز احمد کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں