40

کشمور گڈو ولیج شیر محمد مزاری میں چوری کی واردات کے دوران قتل ہونے والے غلام یاسین مزاری کے ملزم گرفتار

کشمور گڈو ولیج شیر محمد مزاری میں چوری کی واردات کے دوران قتل ہونے والے غلام یاسین مزاری کے ملزم گرفتار پولیس کو اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او گڈو محمد صادق اوڈھو اور اس کی ٹیم کا خفیہ اطلاع پر ولیج غلام قادر ماچھی کے قریب کاروائی قتل میں مطلوب جوابدار گرفتار
ملزم میں 1 بخت علی ولد شیر محمد مزاری
2. یار علی ولد ھوتو مزاری
3. مھراب ولد شیر محمد مزاری گرفتار ملزم سے اسلحہ کلیشنکوف اور لاٹھیوں کے ساتھ گرفتار
ملزمان کیس کرائم 44/2019 انڈر سیکشن 460، 458، 337 اور کیس کرائم 45/2019 انڈر سیکشن 23(i)A پولیس اسٹیشن گڈو میں مطلوب تہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں