12

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی جانب سے مانسہرہ گڑھی باۓ پاس روڈ پر راہگیروں ، مسافروں اور تمام روزے داروں میں افطاری کے لئیے فوڈ پیکٹ تقسیم کیے گئے۔

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی جانب سے مانسہرہ گڑھی باۓ پاس روڈ پر راہگیروں ، مسافروں اور تمام روزے داروں میں افطاری کے لئیے فوڈ پیکٹ تقسیم کیے گئے۔
اس موقع پر ڈی پی او زیب اللہ خان کے ساتھ ایڈیشنل ایس پی ہیڈ۔کواٹرز مختیار احمد ، ڈی۔ایس۔پی ہیڈ۔کواٹرز بشیر خان ، ٹریفک انچارج مانسہرہ انسپکٹر مدثر ضیاء اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی عاصم بخاری بھی موجود تھے
اس موقع پر عوام کا کہنا تھا کہ مانسہرہ پولیس عوام دوست پولیس ہے اور ایسے اقدام سے عوام اور پولیس کے درمیان دوریاں ختم ہونگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں