13

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر ) ایم پی اے بابر سلیم سواتی کی خصوصی ہدایت پر کمال سلیم سواتی نے یوسی لبڑکوٹ روڈ کالج دوراہا سے لمبی ڈھیری دونوں سائیڈ کا وزٹ بھی کیا۔ اور روڈ کا مکمل معائنہ کیا۔ ان کے ہمراہ ذولفقار بھٹو۔ امتنان خان۔ اعتزاز احمد خان اور اہلیان علاقہ موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں