14

گوجرانوالہ (محمدعمران جٹ)تھانہ کامونکی کی ڈکیتوں اور چوروں کے خلاف بھرپور مہم ۔بدنام زمانہ سابقہ ریکارڈ یافتہ صابر عرف صابری گینگ کے 4 ملزمان گرفتار۔ رہزن اور چور معاشرےکاناسور ہیں۔ان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

گوجرانوالہ (محمدعمران جٹ)تھانہ کامونکی کی ڈکیتوں اور چوروں کے خلاف بھرپور مہم ۔بدنام زمانہ سابقہ ریکارڈ یافتہ صابر عرف صابری گینگ کے 4 ملزمان گرفتار۔ رہزن اور چور معاشرےکا سونار ہیں۔ان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ گوجرانوالہ تھانہ صدر کامونکی پولیس نے ایس پی صدر آصف امین اعوان کی نگرانی میں گزشتہ سال ٹریکٹر چوری کے مقدمہ کی تفتیش عمل میں لاتے ہوئے ٹریکٹر چور گروہ کو گرفتار کیا ہے اور دوران تفتیش ان کے قبضہ سے مسروقہ ٹریکٹر برآمد کیا ہے گرفتارملزمان میں آصف ۔صابر۔ عمران۔اور رخسار شامل ہیں۔ملزمان کو تعلق گوجرانوالہ۔لاہور۔اور منڈی بہاؤالدین سے ہے ۔ملزمان نے گزشتہ ستمبر میں صدر کامونکی کے علاقہ سے ٹریکٹر چوری کیا تھا ۔ٹریکٹر چوری کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایس پی صدر کامونکی انسپکٹر عارف محمود خان ٹیم تشکیل دی جنہوں نے محنت اور لگن سے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے چودہ لاکھ روپے مالیت کا ٹریکٹر برآمد کیا ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں