16

چونیاں(نیعم لیطف تحصیل چونیاں)صوبائی وزیر سردار محمد ہاشم ڈوگر اور اسٹنٹ کمشنر کا ستا بازار رمضان کھڈیاں خاص میں اچانک دورہ پنجاب میں 309 رمضان بازار کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے سردار محمد ہاشم ڈوگر اور اسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں رمضان بازار کھڈیاں شہر اچانک دورہ کیا گی

چونیاں(نیعم لیطف تحصیل چونیاں)صوبائی وزیر سردار محمد ہاشم ڈوگر اور اسٹنٹ کمشنر کا ستا بازار رمضان کھڈیاں خاص میں اچانک دورہ پنجاب میں 309 رمضان بازار کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے سردار محمد ہاشم ڈوگر اور اسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں رمضان بازار کھڈیاں شہر اچانک دورہ کیا گیا تمام سٹالز پر ریٹ ویٹ اور کوالٹی کو چیک کیا اور اطمینان کا اظہار کیا تمام علمے کو شاباش دی اور مزید تمام اشیاء کی کوالٹی بہتر کر نے کی ہدایت کی اور مزید حکم دیا کہ تمام یہاں رمضان بازار کے دوران 15 رمضان بازار کے بعد عید بازار بھی لگ گا جہاں ریڈی میڈ گارمنٹس اور شوز وغیرہ کی دحیتابی کو یقینی بنانے جائے وزٹ کے موقع پر بہت سے خریداری کرنے والے لوگوں سے پوچھا کہ جہاں کوئی تنگی تکلیف ہے تو آگاہ کر یں تو سب نے جواب دیا کہ بہترین انتظام ہے اور ہم کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں ہے پھر بھی کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر نے حکم جاری کیا کہ مزید بہتر سے بہتر ین کو اٹلی کی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں