14

پشاور(حبیب صافی) حاجی کیمپ چلڈرن ہسپتال کیساتھ ریل گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق. ایدھی تھانہ پہاڑی پورہ کے حدود چلڈرن ہسپتال کیساتھ کھانوں میں ہینڈفری لگائے ہوئے نوجوان پھٹڑی کراس کر رہا تھا کہ اسی ٹائم ریل گاڑی کی ٹکر لگنےسے جوان کی 2 ٹکڑے ہوگئے.

پشاور(حبیب صافی) حاجی کیمپ چلڈرن ہسپتال کیساتھ ریل گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق. ایدھی تھانہ پہاڑی پورہ کے حدود چلڈرن ہسپتال کیساتھ کھانوں میں ہینڈفری لگائے ہوئے نوجوان پھٹڑی کراس کر رہا تھا کہ اسی ٹائم ریل گاڑی نے ٹکر مار کر جوان کی 2 ٹکڑے ہوگئے. ایدھی 115ایدھی رضاکاروں نے بروقت پہنچ کر جائے وقوعہ سے جوان کی لاش کواٹھاکر ایدھی ایمبولینس میں پولیس کی نگرانی میں ایدھی ایمبولینس میں مردہ خانہ کیلئے روانہ کردیا ہے. ایدھی 115
نام وقاص حسین ولد منظور حسین عمر 18/20 سال سکنہ حاجی کیمپ سٹی ٹاون پشاور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں