31

اوکاڑہ (منظور حسین ) پاکیتن میں تیز رفتار ٹریکٹر بے قابو ہو کر فرید ایکسپریس ٹرین سے ٹکرا گیا

اوکاڑہ (منظور حسین ) پاکیتن میں تیز رفتار ٹریکٹر بے قابو ہو کر فرید ایکسپریس ٹرین سے ٹکرا گیا پاکیتن کے گاؤں 67ای بی کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر کا ریلوے لائن کراسنگ کے دوران حادثے پیش آیا اچانک فرید ایکسپریس ٹرین کے آنے پر ٹریکٹر بے قابو ہو کر فرید ایکسپریس ٹرین سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 67ای بی کا رہائشی مینر احمد شدید زخمی ہو گیا 15منٹ تاخیر کے بعد فرید ایکسپریس ٹرین روانہ کر دی گئی فرید ایکسپریس ٹرین کراچی سے لاہور ڈویژن میں جارہی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں