32

افسوسناک خبر شورکوٹ( ارسلان منیر)مہر عامر علی منگن سابقہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار MPA PP128 بقضاء الہٰی سے فوت ہو گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ دن 3 بجے ان کی رہائش گاہ واقع چک نمبر 496 شورکوٹ میں ہو گا

افسوسناک خبر
شورکوٹ( ارسلان منیر)مہر عامر علی منگن سابقہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار MPA PP128 بقضاء الہٰی سے فوت ہو گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ دن 3 بجے ان کی رہائش گاہ واقع چک نمبر 496 شورکوٹ میں ہو گا علاقے میں سوگ کی فضا ۔میاں ناصر چیلہ اور علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہارِ افسوس ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں