34

اوکاڑہ(منظور حسین )منڈی احمد آباد محترم حاجی محمد اعظم صدر پریس کلب رجسٹرڈ منڈی احمد آباد تے سرپرست اعلیٰ پریس کلب رجسٹرڈ سید اظہار حسین شاہ نقوی منڈی احمد آباد سنیئر وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ اوکاڑہ سید اظہار حسین شاہ نقوی صاحب کفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ ہم مقامی صحافیوں کے جائز حقوق کے لیے ان کاشانہ بشانہ ساتھ دیں گے صحافت ایک عبادت ہے اور ہم انشاء اللہ اپنے شبعہ مخلص ہیں

اوکاڑہ(منظور حسین )منڈی احمد آباد محترم حاجی محمد اعظم صدر پریس کلب رجسٹرڈ منڈی احمد آباد تے سرپرست اعلیٰ پریس کلب رجسٹرڈ سید اظہار حسین شاہ نقوی منڈی احمد آباد سنیئر وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ اوکاڑہ سید اظہار حسین شاہ نقوی صاحب کفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ ہم مقامی صحافیوں کے جائز حقوق کے لیے ان کاشانہ بشانہ ساتھ دیں گے صحافت ایک عبادت ہے اور ہم انشاء اللہ اپنے شبعہ مخلص ہیں صحافت کس بھی معاشرے کی آنکھ کی مانند حیشت رکھتی ہے لفظ صحافت قرآن مجید میں آٹھ مقدمات پر آیا ہے جو کہ عربی زبان کے لفظ مضیعہ سے ماخوذ ہے آج افسوس کی بات ہے کہ کچھ لوگ مطلب پرستوں نے صحافت کو تجارت بنا لیا جس سے صحافت کا وقار کو بلند کرنے کے لیے دن رات ایک کردیں گے مزید انہوں نے کہا کہ مطلب پرست کے لیے صحافت مخلص ایک تجارت کا نام ہے جبکہ حق پرست کے لیے صحافت ایک بڑی عیادت انشاء اللہ ہماری پریس کلب رجسٹرڈ کے تمام عہدیداران و معبران پر ادارے کے ساتھ بائمی تعاون کو برقرار رکھتے ہوئے منڈی احمد آباد کی عوام کو مسائل کو درد کرنے کے لیے معکنہ کوشش کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں