20

پشاور( حبیب صافی بیورو چیف پشاور)دفاع پاکستان ریلی بروز جمعہ 15 مارچ 2بجے دوپہر شونگڑی وال جنازگاہ سے جی ٹی روڈ تک پاک فوج کے ساتھ اظھار یکجیتی ریلی منعقد کیا ہے تمام صافی قوم سے درخواست

پشاور( حبیب صافی بیورو چیف پشاور)دفاع پاکستان ریلی بروز جمعہ 15 مارچ 2بجے دوپہر شونگڑی وال جنازگاہ سے جی ٹی روڈ تک پاک فوج کے ساتھ اظھار یکجیتی ریلی منعقد کیا ہے تمام صافی قوم سے درخواست ہے کہ اپنے شرکت کو یقینی بنایے جس میں ہزارو کی تعداد میں لوگ شرکت کرینگے ریلی کی قیادت۔ حاجی منعاف صافی۔حاجی عبدالحمید صافی۔حاجی موزہ خان صافی۔حاجی غلام حبیب صافی ۔حاجی محمد یار صافی۔ حاجی بخت روز صافی۔حاجی زین اللہ صافی ۔ صادق صافی۔گل جان صافی اور دیگر صافی قوم کا مشران کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں