11

شارجہ (فیاض حسین سٹی ایکسپریس نیوز )پی ایس ایل کے بارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 144رنز کا ہدف دیا ہے ۔

شارجہ (فیاض حسین سٹی ایکسپریس نیوز )پی ایس ایل کے بارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 144رنز کا ہدف دیا ہے ۔ شارجہ میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے بارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی،
کوئٹہ گلیڈی اب تک 53 رنز اور 3 آوٹ 8.3 اوار میچ جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں