14

دیپالپور (چوہدری سردار علی )المدینہ ہال دیپالپور میں قرآنی انسائیکلو پیڈیا کتاب کی تقریب رونمائی 14فروری کو منعقد کی جائے گی

دیپالپور (چوہدری سردار علی )المدینہ ہال دیپالپور میں قرآنی انسائیکلو پیڈیا کتاب کی تقریب رونمائی 14فروری کو منعقد کی جائے گی جس میں خصوصی آمد جگر گوشہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری ڈاکٹر حسین محی الدین کی ہو گی اور اس حوالے سے پورے دیپالپور شہر کو بینر اور فلیکس سے سجا دیا گیا ہے اور عوام کی کثیر تعداد کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کر دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں