10

میانوالی(شیخ انوار)ڈی ایس پی سرکل پپلاں خالد محمود رانجھا کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ہرنولی انسپکٹر محمد افضل، اے ایس آئی عالم خان نے چیک پوسٹ ہرنولی موڑ پر دوران چیکنگ نہال شاہ ولد جہانگیر شاہ سکنہ بڈھ بیر پشاور کے قبضہ سے پسٹل 9MM معہ 90 کارتوس، 240 گرام چرس برآمد ، ملزم گرفتار ک الگ الگ مقدمات درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں