38

کشمور(سید ظفر حسین شاہ)ایس ایچ او کشمور اور میاں ظہور کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور روڈ کو کھول دیا گیا ہےمزید ایس ایچ او کشمور کا کہنا تھا کہ ملزم بابو ملک سے بغیر لائسنس شدہ پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد کرلیا گیا ہے ملزم مزید تفتیش جاری ہے مزید ایس ایچ او کشمور کا کہنا تھا کہ ملزم بابو ملک پنجاب پولیس کے مختلف تھانوں میں مطلوب بھی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں