12

دیپالپور(چوہدری سردار علی) ڈی پی او اطہر اسماعیل نے آج تھانہ منڈی احمد آباد کا دورہ کیا اور ایس ایچ او تھانہ منڈی احمد آباد شیخ اعجاز احمد اور ان کی پوری ٹیم کےکام کو سراہا

دیپالپور(چوہدری سردار علی) ڈی پی او اطہر اسماعیل نے آج تھانہ منڈی احمد آباد کا دورہ کیا اور ایس ایچ او تھانہ منڈی احمد آباد شیخ اعجاز احمد اور ان کی پوری ٹیم کےکام کو سراہا اور سارے سٹاف کو اسی دل جوی کے ساتھ کام کرنے کی تجویز دی اور آخر میں پورے تھانہ کے سٹاف کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنویا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں