197

پاکستانی نوجوانوں نے ٹیلی گرام کی مدد سےایک ایسی چیٹ ایپلیکیشن لانچ کر دی ہے جو وٹس ایپ سے بھی زیادہ اچھی اور زیادہ سہولیات کی حامل ہے جس میں ایک لاکھ تک ممبران ایڈ ہوسکتے ہیں مزید تفصیلات جانیے اس لنک میں

پاکستانی نوجوانوں نے ٹیلی گرام کی مدد سےایک ایسی چیٹ ایپلیکیشن لانچ کر دی ہے جو وٹس ایپ سے بھی زیادہ اچھی اور زیادہ سہولیات کی حامل ہے جس میں ایک لاکھ تک ممبران ایڈ ہوسکتے ہیں
ایپ کا نام پاک چیٹ ایپ ہے۔
پلے سٹور پر موجود ہے اور اس کے منفرد فیچرز
یہ ہیں۔
اس پر آپ گروپ بنا سکتے ہیں جس میں *ایک لاکھ* ممبران ایڈ ہو سکتے ہیں۔
اور اس کے گروپ کی طرح کا ایک فیچر ہے جس کے ذریعے آپ چینل بنا سکتے ہیں۔
اور چینل کو لا محدود لوگ جائن کر سکتے ہیں۔۔!

اس کے علاوہ خوش کن بات یہ ہے کہ اس ایپ کو مکمل پاکستان کے رنگوں میں بنایا گیا ہے۔
*اور امیزنگ بات یہ کہ آپ اپنے گروپ کو سپر گروپ بنا سکتے ہیں اس سے یہ ہو گا کہ نئے آنے والے ممبر بھی گروپ کے پرانے میسج دیکھ سکتے ہیں*
اس کے علاوہ آپ گروپ میں میسج کو پن کر سکتے ہیں جس سے وہ میسج سب کو دکھائی دیتا رہے گا۔
چیٹنگ کا بیک گراؤنڈ وٹس ایپ کی طرح مختلف کھلونوں کا لگانے کے بجائے خوبصورت پاکستانی بیک گراؤنڈ لگایا گیا ہے۔
اور آپ کی پروفائل پکچر بھی ایک بہت ہی خوبصورت پاکستانی بیک گراؤنڈ پر دکھائی دیتی ہے۔۔۔!
مزید فائل شئیرنگ۔ وائس چیٹ ٹیکسٹ چیٹ۔ تصویر شئیر کرنے سے پہلے ایڈیٹنگ
اور بے شمار دلچسپ فیچرز کی حامل اس ایپ کو ضرور انسٹال کریں اور انتہائی خوش کن دلچسپ ایپ انجوائے کریں۔
👇👇👇👇👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.wPakChatApp313

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں